To order- Irteqa-e-Shaheen ( Children Book )

Online Delivery
Call : +92-340-4455990 (Local Pakistan / International)
Whatsapp: +92-340-4455990
Online Order (All Over Pakistan): Click Here
Online Order (Other Countries): Click Here
Available in Local stores of Pakistan (From 8th July 2019):
ISLAMABAD: Mr Books, F6 Super Market
LAHORE: Vanguard Books, Gulberg Lahore
KARACHI: Book Ocean, DHA, phase V, Karachi

مقام ڈوٹ کوم کیا ہے؟

مقام دوٹ کوم فرحان حمید خان کی تخلیق ہے ، اس تخلیق کا مقصد اردو ادب کی کتابوں کو نئے انداز سے بچوں کے لئے پیش کرنا ہے۔ اسی وجہ سے ہمارا سب سے پہلا ہدف اردو فلسفہ ہے ، جو علامہ اقبال کی نظموں پر مشتمل ہے ۔ ان نظموں کو بچوں کے لئے کہانی کوصورت میں بدل کرکتاب یا ڈیجیٹل ایپ میں پبلیش کرنا ہمارے اہداف کا ایک حصہ ہے۔

What is Muqaam?

Muqaam.com is a brainchild of Farhan Khan. The objective behind this idea is to remodel the Urdu literature with new innovative ways for the children. This is our minimal contribution to the sea of Urdu Adab, and our first aim is to convert Allama Iqbal's poems into understandable stories.

جس تیزرفتار ی سے دنیا تبدیل ہورہی ہے اسی تیزی سے ہمارے معاشرے میں لوگ اپنی روایات کو بھولتے جارہے ہیں۔ اردو نہ صرف ہماری قومی زبان ہے بلکہ دنیا کی ان عظیم زبانوں میں سے ایک ایسی زبان ہے جس کے ادب میں بے شمار خزانے چھپے ہیں ۔اردو ادب کے اندر ہمارے عظیم فلسفی اور لیڈر علامہ محمد اقبال کی بے شمار خدمات ہیں جنہوں نے اپنی عظیم شاعری سے پاک و ہند کے مسلمانوں کے خون میں جوش بھر دیا تھا ۔ آج ہم جب ان کی شاعری یا فلسفہ پڑھتے ہیں تو ہم صرف مقرر کہنے کے علاوہ اور کچھ نہیں کرتے ۔ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں مختلف تخلیقی طریقوں کو نہیں اپنایا گیا جس کی وجہ سے ہماری نئی نسل اقبالیات میں بہت پیچھے رہ گئی ہیں۔

اسی سلسلے میں ارتقاء شاہین میری پہلی کتاب ہے ، جس میں میری پوری کوشش ہے کہ بچوں کو خوبصورت تصویروں اور کہانیوں کے ساتھ وہ پیغام پہنچا دوں جو علامہ اقبال اپنی نظموں کے ذریعے اسُ زمانے کے نوجوانوں اور بچوں کے لئے لکھا کرتے تھے ۔

Iqbaliat For Children ( A Noble Project of Muqaam)

In 2015, Muqaam.com had launched a mobile app by converting Allama Iqbal's poem "Aql o Dil" into a children story. Additionally, It was embedded with interactivity, animation, and images. The app users feedback on this application was overwhelming, which had motivated us to publish more apps. Therefore, by the end of 2017, we had in our list "Aql o Dil," " Aik Pahar aur Gulheri" and "Aik Makra Aur Makri," and they were built cross-platforms to support all kinds of mobile on Windows, Apple, and Android. These apps were bilingual comprises English and Urdu. All these applications were made with an idea to spread Allama Iqbal message freely on the internet. Hence, these applications were Ads-free and based on a non-profit model.

اقبالیات بچوں کے لئے - ایک خاص پراجیکٹ

۲۰۱۵ میں ہم نے اسی پلیٹ فارم سے اپنی پہلی ایپ "عقل و دل " جو علامہ اقبال کی نظم پر مبنی تھی اسکو پبلیش کیا ، جو کہ وینڈوز ، اینڈروئیڈ اور ایپل اسٹورز پر بھی اپلوڈ کی گئ۔ اس ایپ کی خصوصیت یہ تھی کہ یہ بچوں کو نظم کے ساتھ اردو یا انگریزی میں کہانی بھی سناتی اورانٹریکٹیوانیمیشن سے بچوں کو خوش کرتی۔ لوگوں نے اس ایپ کو خوب سراہا اور ہماری کوشیش کی تعریف کیں۔ اسی فیڈبیک کو دیکھ کر ہمنے ۲۰۱۷ تک دو اور ایپس پبلیش کیں جن میں "ایک مکڑا اور مکھی " اور "آیک پہاڑ اور گلہری " شامل تھیں۔ ان ایپس کی خاص بات یہ تھی کہ ان پر نہ کوئی منافع کمایا اور نا ہی ان پر کوئی ایڈ چلایا گیا ، اسکی وجہ صرف اورصرف علامہ اقبال کا پیغام بغیر کسی اور مقصد کے بچوں تک پہنچانا تھا۔

Children books on the Philosphy of Allama Iqbal

We observed with our apps that there is a demand in our society where parents are interested in teaching Iqbaliat to their children, however, due to the lack of creativity in books, they find it hard to explain such topics for them. On the other side, publishing interactive mobile apps require the enormous amount of efforts plus the durability is weak, whereas volatility was very high due to the technical requirement. Furthermore, there is valid research by several institutions who have shown concern on the negative impact regarding mobile usage in children. These analyses had given us a new motivation to jump into the physical world rather than living in the virtual.

Therefore, we decided that we should convert at least 20 different Allama Iqbal's poem into children stories by dividing them into four separate books. Irteqa-e-Shaheen is our first book, which has beautiful illustrations and stories based on Allama Iqbal's poetry. Irteqa-e-Shaheen book is now published and available in a physical format, so you can order it online for your children anytime. Keep us remember in your prays and help us to achieve our goals. You can buy our books which will support this ongoing mission.

علامہ اقبال کا فلسفہ بچوں کی کتاب میں

ان اپیس کی بدولت ہم نے یہ دیکھا کہ کس طرح بے شمار والدین اپنے بچوں کو علامہ اقبال کی نظموں کا اصل مقصد بتانا چاھتے ہیں۔ مگر ایسی کتابوں کی عدم موجودگی کی بنا پر جو بچوں کو انکے اپنے انداز سے اقبالیات سمجھا سکیں ، والدین کو کافی دشواریا پیش ارہی تھی۔ جبکہ موبائیل ایپ انسانی دماغ پر منفی کردار ادا کرتا ہے اور دیکھنے والی چیز کبھی بھی پڑھنے والی چیز سے زیادہ طاقتور نہیں ہو سکتی تھی۔ دوسری طرف موبائیل ایپلیکیشنز کو اپ ٹو ڈیٹ رکھنا ، اور اسٹورز کی ریگولیشنز کو بار بار پورا کرنا ایک ریسک تھا جہاں یہ اپلیکیشن کبھی بھی منظرعام سے غائب ہوسکتی تھیں۔ ان تمام باتوں کی بنا پر ، ہم نے یہ فیصلہ کیا کہ اس وقت بھی دنیا میں کتاب کلچر ہے اور ہمیشہ رہے گا اور ایسے پیغام جو انسانی دیماغ میں جزب ہوتے ہیں وہ ڈیجیٹل سے زیادہ اصل کتاب سے کامیاب ہوتے ہیں۔ ان تمام وجوہات کی بنا پر ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم بیس علامہ اقبال کی نظموں کی کہانیوں پر مشتمل پانچ کتابیں پبلیش کرینگے۔ ہماری پہلے کتاب ارتقاء شاہین اسی سلسلے کی پہلی کڑی ہے ، ہماری گزارش ہے کہ آپ اپنے بچوں کے لئے اس مشن پر ہمارا ساتھ دیں تاکہ ہم اس کو جاری رکھیں شکریہ۔

From: Gufhtugu Publisher ISBN : 9789697758258 Publisher : GUFHTUGU PUBLISHER ISLAMABAD - PAKISTAN

Apps Gallery

Reason and Heart -
عقل و دل

Aql o Dil - An interactive story for children available in Android , Windows and Apple store.

A Mountain and a Squirrel -
ایک پہاڑ اور گلہری

Aik Pahar Aur Gulehri - An interactive story for children available in Android , Windows and Apple store.

A Spider and a Fly -
ایک مکڑا اور مکھی

A Spider and a Fly ( Aik Makra aur Makhi) - An interactive story for children available in Android , Windows and Apple store.